پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14900/14925 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جبکہ اکتوبر کے سودے 15600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 14350/14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی کمزور ہے۔