پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی زیادہ تر انویسٹرز برسیم میں مصروف ہیں۔ جب برسیم سے فارغ ہو جائیں گے پھر سدا بہار میں خریداری کریں گے۔