پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 14300 جبکہ سوموار پیمنٹ پر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ آر وائ یے بھی یہی ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے سوموار پیمنٹ پر۔ اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 13950 میں مل رہی ہے۔ فل حال خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔