پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 105.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے اور گاہکی بالکل بھی نہیں ہے لوکل میں جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹیں کافی کمزور ہو چکی ہیں۔ یہاں مال خریدنے چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔