پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 جبکہ پورٹ کے 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں.