پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 14000 میں ملتی ہے۔ جبکہ لوئر سندھ 14150/200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔