پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 14375/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 14300 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 15050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق حاضر میں گاہکی نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔