پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کل 11300 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے بھی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مشین کلین مالوں کے 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔