پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال 18500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال آج گاہکی سست تھی۔ اندرون سندھ میں بھی بارش ہے اور پنجاب میں بھی بارش ہے۔ تاہم بارشوں کے بعد اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔