پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر بابا سفینہ المعیز 2 رمضان العریبیہ وغیرہ 15000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ کے تمام مال 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہک خاموش ہے۔