پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سبز سٹار کے۔ ملتان منڈی میں 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 21240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14500 سے 18500 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔