پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ شام کے اوقات میں 400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سندھ میں 15200/300 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال گوورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک غائب ہے۔