پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 282 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 300/305 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔