پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو ماش 17300 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش مال باریک آ رہے ہیں۔ وہ فیکٹریوں والے پسند نہیں کر رہے ہیں۔ زیادہ ایس کیو کے ہی گاہک ہیں۔