پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 21000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 21000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا 6383 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔