پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3600 سبی کوالٹی 3900/4000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5000/5100 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کوئ مال 5200 میں بھی ِبکے ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی 4800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔