پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید کمزور ہوئی ہے اور 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 16970/75 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب صبح شوگر ملز کی عدالت میں پیشی بھی ہے۔