پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15600/15700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ جو پورٹ پر مال لگتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔