پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز تو 9500 مانگ رہے ہیں تاہم پنجاب میں اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ 9000 بھی بیچ جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نیا برسیم جولائی شپمنٹ 1170 ڈالر جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔