پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئی ہے اور 14900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 14885/90 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کے ریٹ 14925 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔