پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی مارکیٹ میں 12500 جبکہ نیا برسیم 14500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں نیا برسیم 14700/800 جبکہ پرانا 12700/800 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 14835 تک پڑتا ہے۔ بنکوں سے ڈالر کی فراہمی انتہائی کم ہے۔