پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔