پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا۔ بیچ کم ہے۔ دوسری جانب آج پنجاب کی منڈیاں بند ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1090/95 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14090 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی اوپر ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔