پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 15100 جبکہ گودام کے مال 15300 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں منڈیوں میں مال کم ہیں۔ بکنگ 1080/85 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13891 روپیہ من کا پڑتا ہے۔