پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم تھی۔ کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے گودام کے مال کا۔ جبکہ پورٹ کے مال 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں 16000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔