پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مارکیٹ کا۔ اگست کے سودوں کی 14600 روپیہ کوئنٹل جیسی صورت حال ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائ دے رہا ہے۔ مل والے مضبوط بیٹھے ہیں۔ تھوڑی سی سیلنگ کے بعد ریٹ بڑھا دیتے ہیں اور سیل بند کر دیتے ہیں۔