Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 29 2025 17:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں سے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2025 14:24:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11100 جبکہ چمن کوالٹی کے 11700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10573 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 27 2025 17:21:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 14:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Sep 26 2025 16:21:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10600/10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی پیداوار تو کم ہے لیکن دوسری دالوں دال چنا دال مسور ییلو پیس کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے اس میں انویسٹرز کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ ماش ثابت کا ریٹ باقی دالوں کے مقابلے میں اونچا ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10616 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برما لوکل بازار بہتر ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 25 2025 17:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2025 14:25:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2025 14:22:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 23 2025 17:29:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott