+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2025 16:21:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10600/10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی پیداوار تو کم ہے لیکن دوسری دالوں دال چنا دال مسور ییلو پیس کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے اس میں انویسٹرز کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ ماش ثابت کا ریٹ باقی دالوں کے مقابلے میں اونچا ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10616 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ برما لوکل بازار بہتر ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔