Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 29 2025 19:22:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ملتان منڈی میں 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم ملتان منڈی میں 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 29 2025 17:33:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21800/22000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 29 2025 12:53:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 21600/21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 22300/22500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پچھلے دو تین دن نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی تھی۔ مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ پر ہی چلے گی۔ .
Sep 27 2025 23:32:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 21300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 27 2025 17:38:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 جبکہ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 21800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع پکا کر رہے ہیں جبکہ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 14:34:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں آینی معرکہ 21800 جبکہ ضعیم سٹار 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 22700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ملتان منڈی میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 26 2025 16:46:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور کل رات کراچی مارکیٹ 21700 تک کام ہو کر دوبارہ 22000 جیسی پوزیشن تھی۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Sep 25 2025 16:09:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ میں 22500/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 25 2025 14:42:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 200/300 دوبارہ تیز ہے اور 22700/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ ملتان 23500/23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ گاہک ہے۔ فل حال امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں کر رہے ہیں۔ .
Sep 25 2025 12:56:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ بائر آپشن کے سودوں کے 22700 تک کام ہو کر 22500 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ ملتان منڈی میں 23200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott