Sorghum | جوار
Aug 04 2026
Aug 30 2025 18:30:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17035 اے کے ٹی 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 30 2025 16:06:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17035 یونائیٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ 2 لاکھ 10 ہزار ٹن چینی امپورٹ کرے گی جس کا پہلا جہاز 25 ستمبر کو پورٹ پر لگ جائے گا دوسرا ویسل 31 اکتوبر تک آئے گا اس میں زیادہ مقدار فائن گرین کی ہے جبکہ 35 ہزار ٹن بولڈ شوگر ہے۔ دوسری جانب گورنمنٹ بھی کراچی ایکس مل ریٹ 169 روپیہ کلو مقرر کرے گی۔ اسکے علاوہ ملز میں بقایا کتنا سٹاک رہ گیا ہے 2/3 دن میں معلوم پڑ جائے گا۔ .
Aug 30 2025 13:39:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17075 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott