Sesame | تل
Oct 31 2026
Aug 11 2025 15:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مصر بھی مارکیٹ 10250/10750 پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 09 2025 18:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ دوسرے برانڈ کے 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 09 2025 15:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں حاضر سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں بارش کی وجہ سے کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے 14000 سے 22000 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ وکرا نہیں ہے۔ .
Aug 08 2025 15:59:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی ضعیم اور سٹار برانڈ 18500 جبکہ دوسرے برانڈ 18200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Aug 07 2025 18:29:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 14:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج مصر میں 700 اردب تک کی آمدن تھی اور 10000/11000 اردب تک کام ہوئے ہیں۔ مصر کی مارکیٹ بھی ڈھیلی ہے۔ .
Aug 06 2025 17:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 18800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آگے پورٹ پر آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں مزید دباؤ بن سکتا ہے۔ دوسری جانب امپورٹرز نے سیلر آپشن کے جو سودے بیچے ہیں بائرز کو کال رہے ہیں کہ پیمنٹ دے کر مال اٹھائیں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی کٹنگ شروع ہوئ ہے۔ آگے جب پورٹ پر مال لگیں گے پھر نیلامیاں شروع ہو جائیں گی۔ .
Aug 06 2025 15:05:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ حاضر مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 14000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے تاہم خریدار نہیں ہے۔ .
Aug 05 2025 17:44:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں 18500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 05 2025 12:54:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ حاضر 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال نہیں خریدنے چاہیں رکنا چاہیے لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے ۔ آگے پورٹ پر ہر ہفتے ہی آمدن ہے۔ مارکیٹ مزید دباؤ میں آ سکتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی مزید 50 ڈالر مندہ دیکھنے میں آیا ہے 1450$ فی ٹن بھاؤ رہ گیا ہے اور امپورٹرز گاہک نہیں ہیں کیونکہ مصر میں بھی کراپ بہت زیادہ ہے۔ کل بھی مصر میں 700 اردب آمدن تھی 10500 سے 11200 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ دونوں مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott