Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 19 2025 12:24:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ سٹاک والے نہیں ہیں ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2025 16:25:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 208 جبکہ نپر مشین کلین پورٹ کے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:42:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2025 15:32:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10661 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:27:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی جہاز والے مال کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 17 2025 18:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام نہیں ہے۔ل .
Jul 17 2025 18:00:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بالکل پڑتے ساتھ ساتھ ہی ہے بلکہ 50 روپیہ من کم ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 17 2025 17:51:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال پائپ لائن بھی خالی ہے جو بھی مال آتے ہیں ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ نیچے دال مونگ کی ڈیمانڈ بھی ہے۔ فل حال بارشیں ہیں۔ اکا دکا کام ہوتا ہے پھر بارشیں شروع ہو جاتی ہیں۔ جب بارشیں رک جائیں گی۔ اس کے بعد جب مال مارکیٹ میں آنا شروع ہونگے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی بیجائیاں تو بہت بمپر ہیں مونگ کی۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ کے اے گریڈ مال کے بکنگ میں 825/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10400/700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 17 2025 14:41:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ بھی 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا کی کراپ بمپر ہے۔ بکنگ کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 17 2025 14:41:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott