Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
Jul 28 2025 14:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں صبح ڈالر 284 کے اندر آ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال رشیا میں ریکارڈ کراپ ہے۔ 5.1 ملین ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ تاہم باقی دالوں کے مقابلے میں سستی ہونے کی وجہ سے اس کی ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے۔ چائنہ بھی خریدار ہے۔ انڈیا بھی خریدار ہے۔ بکنگ فل حال ادھر رکی ہوئ ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا سے مال آیا ہے اس کا پڑتا اوپر ریٹ کا ہے 121/122 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر اگلے دنوں مارکیٹ پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے دباؤ میں آئے تو وہاں مال خریدنا چاہیے۔ .
Jul 28 2025 14:06:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 کا گاہک ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے دباؤ میں ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے آگے جہاں کہیں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 28 2025 14:00:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 28 2025 13:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 28 2025 12:27:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ ابھی آگے سیالو مونگ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 26 2025 18:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مال کے 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کا ویسل آج کل پورٹ پر لگ جائے گا۔ پیمنٹ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 26 2025 18:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 26 2025 17:31:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے حاضر شپمنٹ بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 8900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2025 17:30:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 26 2025 14:25:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott