Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jul 31 2025 14:59:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں تاہم ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2380/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم گاہک نہیں ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مجموعی طور پر نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jul 30 2025 14:42:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سٹاکسٹ کے پاس مال تو پڑے ہیں لیکن ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ سے کم ریٹ میں مال مل جاتے ہیں جن کا پڑتا 33450 روپیہ من تک ہے کراچی پورٹ پر۔ بکنگ بھی مجموعی طور پر نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 29 2025 14:36:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 28 2025 14:40:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ انڈین مارکیٹ کمزور ہے اور 19382 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 2239 ڈالر فی ٹن کا لیول بنتا ہے۔ .
Jul 26 2025 14:06:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں مزیداری نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott