Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 11 2026 18:14:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jul 11 2026 14:34:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے تاہم بکنگ والے مالوں کا پڑتا 2000/3000 روپیہ من اونچا ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 11 2026 14:30:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jul 11 2026 14:07:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں وغیرہ ڈنڈی والے مال 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2026 12:39:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سے وارہ پڑتا اچھا ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 09 2026 18:09:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 14:39:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں زیادہ تر گولی کوالٹی مال بکتے ہیں جبکہ گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کیونکہ انڈیا مارکیٹ تیز ہے اور پورے ولڈ کی مصالحہ جات کی مارکیٹیں انڈیا کو ہی فالو کرتی ہیں۔ اگر انڈیا ریٹ تیز ہو تو ہر جگہ ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ کل 15800/900 تک کام ہو کر آج دوبارہ 15600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا منڈیوں میں مال انتہای شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب ایران سے ٹریڈرز کو کافی وارہ ہے لیکن راستوں کے مسائل ہیں بلوچستان میں جبکہ ایران بھی جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ .
Jul 09 2026 14:24:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 12:14:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں وغیرہ ڈنڈی والے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 12:10:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت لوکل میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 10000/11000 کے لیول پر مال خریدے ہیں ادھر تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں تاہم انڈیا بازار تیز ہی ہے۔ انڈیا ایف او بی 1780 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ پاکستان سے ہلدی کی ایکسپورٹ میں بہت اچھا پرافٹ ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott