Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 23 2026 12:26:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ اکا دکا مال بیچتے ہیں پھر سیلنگ بند کر دیتے ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں کام نکلے بازار میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 22 2026 18:56:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 22 2026 18:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر اچھی بارشیں ہورہی ہیں تاہم انویسٹرز مارکیٹنگ سے باہر ہیں دکاندار ہی آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:30:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی جو نیچے 8500 تک کام ہوے تھے وہ 10000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ 11000/12000 والے بھی 12000/13000 ہزار کی پوزیشن بن گئ ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 13300 جبکہ نیا 15200/15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 18:15:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 6400 میں کام ہوا ہے لوڈ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں وکرا شروع ہو جائے گا مکئی کا بھرپور۔ پنجاب میں بھی بارشیں اچھی ہو رہی ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 22 2026 15:50:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں کے لائنوں پر 38000 سے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:49:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاو ہیں اچھے گھروں کے جبکہ ہلکے گھروں کے مال کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2026 12:51:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 11:58:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی لائنوں پر 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام شروع ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 19:16:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8700/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott