Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 12 2025 13:47:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16790 یونیکول 16790 رمضان 16790 سفینہ 16790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16700 جھنگ سائڈ سورج 16675 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675/700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ اتنے نہیں ہیں مارکیٹ مین زیادہ تر ٹریڈ ملز اور ڈیلرز کے ہاتھوں میں ہے اور وہ کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔ اسی لیے جہاں کہیں گاہکی اچھی ہوتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ .
Jun 12 2025 13:00:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17010/17020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2025 19:00:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں جون کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 17000/17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 11 2025 18:14:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 40 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 16990/17000 روپیہ کوئنٹل اور جولائی کے سودوں کے 17470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2025 17:09:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 16950/60 روپیہ کوئنٹل اور جولائی کے سودوں کے 17440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کا پریشر ہے۔ .
Jun 11 2025 15:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ نرم ہے اور جون کے سودوں کے 16930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2025 13:54:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہر آباد شوگر ملز 17000 نون شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16775 یونیکول 16750 رمضان 16750 سفینہ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 16540/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16650/75 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 16980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی ہے لیکن وقت بھی لے سکتی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر دیتے ہیں حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ہر مہینے کا 5 روپے کا فرقہ ہوتا ہے۔ آگے سوموار پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ پھر 18 تاریخ کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 10 2025 22:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ آج ریٹیل میں کام سست تھا اور 10 جون کی پیمنٹ پر کافی سودے ہوئے ہوئے تھے۔ .
Jun 10 2025 18:34:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2025 17:51:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 10 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16490 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے بھی نرم ہیں اور 17030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott