Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 21 2026
Jun 22 2026 18:47:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13390 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ سیلز کی کورنگ کی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 17:04:06 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ سہ پہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ساوتھ پنجاب کی بڑی 3 ملیں ہیں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد۔ پورے پاکستان میں فارورڈ میں انہی ملوں کا کام ہوتا ہے اس لیے صرف انہی کی رپورٹ دی جاتی ہے باقی پورے پاکستان کی ملیں انہی کو فالو کرتی ہیں۔ .
Jun 22 2026 16:37:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13400 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott