Mung Beans | مونگ ثابت
Sep 17 2026
Jun 17 2026 18:34:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی سی ہے۔ ایس جی ایم گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ 13530 یونائٹڈ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں صبح پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13625 میں کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ مارکیٹ جولائ کا ریٹ حاضر سے بھی کم ہے۔ جون فکس کے سودوں کے 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ فکس 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت جو چینی کے بڑے ٹریڈرز ہیں ساتھ ساتھ حاضر میں ہی کام کر رہے ہیں۔ فارورڈ میں اتنا والیوم نہیں ہے۔ .
Jun 17 2026 13:46:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14050 سفینہ 13900 المعیز 1 13770 المعیز 2 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13545 اتحاد 13555 ڈھرکی گھوٹکی 13535 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13640 حمزہ 13660 فاطمہ 13710 شیخو 13700 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ انصاری 13650 النور 13685 مہران فاران شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2026 18:42:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 17:49:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13490 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13397 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2026 16:06:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13560 ڈہرکی گھوٹکی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13530 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 13:27:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13925 العریبیہ 13900 المعیز 1 13775 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13560 اتحاد 13575 ڈھرکی گھوٹکی 13550 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13675 حمزہ 13655 فاطمہ 13720 شیخو 13710 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13735 مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2026 19:15:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13510 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 18:35:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13545 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13555 اتحاد 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 17:00:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13565 ڈہرکی 13540 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13520 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 16:28:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 ڈہرکی 13560 جبکہ گھوٹکی شوگر ملز کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13532 اور جولائی فکس کے سودوں کے 13508 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott