Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Jun 21 2023 10:59:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4550/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ اچھے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال نکال رہے ہیں۔ .
Jun 20 2023 12:33:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری ہور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4550 سے 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jun 19 2023 11:39:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2023 11:37:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4500/4550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم نیچے گاہکی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 15 2023 12:06:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 4550 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں گوجر خان منڈی میں۔ فل الحال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 14 2023 12:47:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 13 2023 10:52:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 12 2023 10:48:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 10:29:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 10:36:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں،فتح جنگ ہریپور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott