Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Jun 19 2025 12:25:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ جن کے پاس زیادہ مقدار میں مال پڑے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اپنا والیوم کم کر رہے ہیں۔ یعنی کے جس کے پاس 10 گاڑیاں پڑی ہیں وہ دو چار گاڑیاں سیل کرتا ہے۔ تاہم ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں جب بارشیں ہونگی پھر صحیح ڈیمانڈ نکلے گی۔ .
Jun 18 2025 17:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2025 12:34:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:07:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور لوڈ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 17 2025 17:54:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں پشاور 12400 جبکہ ملتان 12250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:44:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت کی وجہ سے فلحال گاہکی نرم ہے تاہم آگے بارشوں کے دوران دوبارہ بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 12:13:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی کھڑی یے۔ آگے بارشوں کے دوران مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:39:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Jun 16 2025 12:53:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک کی بیچ ہے دادو مال اکا دکا ہے ملتان منڈی میں جسکی وجہ سے بعض ٹریڈرز ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے تاہم جب تک ریٹیل میں ڈیمانڈ رہے گی مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 12:14:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ آگے مون سون کی بارشوں کے وقت مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott