Sorghum | جوار
Sep 07 2026
Jun 04 2026 11:56:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کام کاج سست تھا۔ .
Jun 03 2026 11:47:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2026 19:03:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے زیادہ تر چھوٹے ٹریڈرز مال بیچ گئے ہیں۔ ابھی مال صرف اکا دکا ہاتھوں میں ہے وہ بھی مظبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ شوٹ اپ کرنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 02 2026 11:49:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2026 11:29:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہری پور سائڈ کے مکس مال تھوڑے ہلکے ڈنکی مال کم میں بھی مل جاتے ہیں لیکن دکان دار ان مالوں کے گاہک نہیں بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے۔ اس کے بعد سیل رک جاتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 12:00:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4450/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 28 2025 12:29:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹس کافی اچھے ہیں ٹریڈرز کو ان ریٹس میں نفع ہے تھوڑا بہت مال فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Jun 26 2025 12:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں فبل از وقت گاہک ہے تاہم ٹریڈرز بیچ بھی نہیں دیتے ہیں جسکی وجہ سے بازار تیز ہے۔ .
Jun 25 2025 11:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4450/4500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 12:10:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط کھڑی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott