Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 18 2022 11:20:02 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مال تقریباً ختم ہیں۔ مسور کرمسن فارمر ڈریس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ مشین کلین 240/42 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جولائی اور 14 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ .
Jun 18 2022 11:02:35 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشیا سے بکنگ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں لوکل میں جزبات گرم ہیں۔ انڈیا کی ییلو پیس 2/3% ڈنک والی ہے۔ ییلو پیس ثابت سٹاکسٹ حضرات مال لے جاتے ہیں۔ دوسری جانب ڈالر بھی تیز ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 18 2022 10:53:35 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9706 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 18 2022 10:36:55 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کل بند مارکیٹ میں 5100 تک کام ہو گئے تھے ۔ آج مزید 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jun 17 2022 14:25:34 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 240/44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فارمر ڈریس 235/36 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کرمسن 10/15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 201.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بکنگ نپر نگٹ 930 ڈالرفی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر گرم ہے اور انٹر بینک میں 211.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 17 2022 14:09:14 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ ڈالر گرم ہے۔ آج امپورٹ میں 211.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9550 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 17 2022 14:01:54 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ 116روپیہ کلو کی ہے۔ بکنگ رشیا سے کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے جبکہ دبئ سے انڈیا کا مال 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 505 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں اور وہ 2/3%ڈنک والے مال ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کے امکانات ہیں۔کیونکہ ڈالر روزانہ تیز ہو رہا ہے اور امپورٹ اشیاء کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ آج بھی انٹر بینک میں 3.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 211.50 پیسے تک ہے انٹر بینک میں۔ 505 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 116.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 16 2022 15:55:38 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہیں۔ کرمسن مسور 240/44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2022 15:38:50 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 113.5 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے 114 سمجھنا چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 117 میں کام ہوا ہے۔ آج پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jun 16 2022 15:31:15 4 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ کے سودے 9500 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ بکنگ 1045 ڈالر ہے۔ کل جو مال پورٹ پر لگے تھے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott