Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Jun 26 2025 17:32:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 26 2025 15:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا ویسل کچھ دن لیٹ ہو گیا ہے تاہم حاضر میں ٹریڈرز کے پاس مال کم ہیں۔ .
Jun 26 2025 14:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5 ڈالر نرم ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 10560 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 26 2025 14:28:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2025 12:19:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب بھر کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئی ہے تاہم بارشوں کے اثرات کچھ دن ٹہر کر پتا چلیں گے۔ .
Jun 25 2025 18:30:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ جہاز والے مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 18:15:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ رجحان سے حیدرآباد پہنچ 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی ہے۔ .
Jun 25 2025 18:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 17:28:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10600 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 25 2025 14:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔جہاز والے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں ٹریڈرز ویسل میں گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 650 ڈالر پر رکی ہوئی ہے جو کراچی پورٹ پر 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott