Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
May 17 2025 18:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 18:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ .
May 17 2025 17:59:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کی گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 17:48:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 15:05:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 17 2025 14:19:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم اس پر وار چارجز الگ سے لاگو ہوں گئے اگر ہوئے تو۔ .
May 17 2025 14:18:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025 12:13:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 16 2025 15:48:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 16 2025 15:48:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اس پر کنڈیشن ہے کہ اگر شپمنٹ میں کوئ اضافی مسئلے نہیں ہوتے تو۔ کوئ بھی اضافی مسئلہ ہوتا ہے تو بائر کے زمہ آئے گا۔ پچھلے دنوں وار چارجز 12 سے 20 ڈالر پڑے ہیں جو مال آگے کہیں اور اتر گئے ہیں ان پر۔ آگے آئندہ ایسی صورتحال پر اگر مالوں میں کہیں پڑے پڑے زیادہ تاخیر ہوتی ہے تو خریدار اس حساب سے پیسے دے گا۔ جو بھی اضافی چارجز ہونگے خریدار دے گا۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott