Sugar | چینی
May 22 2026
May 27 2025 14:55:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ نرم ہیں اور 16510 جبکہ جون کے سودوں کے 17020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2025 13:33:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16600 رمضان 16600 سفینہ 16585 یونیکول 16600 المعیز 2 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16525 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16420 ار وای کے 163420 جے ڈی ڈبلیو 16350 یونائیٹڈ 16350 اتحاد 16375 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16340 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16575/600 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16540/50 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:50:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودوں کے 16530/40 جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 15:52:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16530 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 14:37:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نے ڈی ڈبلیو کے حاضر میں 16360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 اور جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 13:34:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 1600 رمضان 16600 سفینہ 16600 یونیکول 16600 المعیز 2 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16420 ار وای کے 16420 جے ڈی ڈبلیو 16375 یونائیٹڈ 16375 اتحاد 16390 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16360 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16575/600 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ مئی کے سودوں کے 16560/70 جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی کے اوپر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جو کہ 15 روپیہ کلو ہے اس کو وصول کرنے کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئ ہے۔ نوٹ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی صرف اس چینی پر لاگو ہوتی ہے جو کہ صنعتی یا تجارتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ جو چینی ملوں سے براہ راست تاجروں کو بیچی جاتی ہے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا ان سے کوئ لینا دینا نہیں ہے اور بازار پر بھی اس کا کوئ اثر نہیں ہوگا۔ صنعتی اور تجارتی اداروں میں وہ ادارے شامل ہیں جو چینی سے آگے بائ پروڈکٹس بناتے ہیں کولڈ ڈرنکس، جوس ، بیوریجیز وغیرہ۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 15 روپیہ کلو ہے اب اس کو چینی کی مینوفیکچرنگ کے وقت جو بھی ریٹیل میں قیمت ہوگی پرنٹ شدہ رسید کے ساتھ وصول کی جائے گی۔ ساتھ یہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے سیل ٹیکس وصول کے حوالے سے تجویز پیش کی ہے کہ۔ہر 15 دن بعد پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس چینی کی نئ کم سے کم قیمت ریٹیل میں طے کرے گی اور اس میں سے 16 روپے کم کر کے ملوں سیلز ٹیکس دیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں 33 لاکھ ٹن تک چینی موجود تھی۔ اب اگر اگلے پانچ ماہ میں ہر مہینے 6 لاکھ ٹن بھی کھائیں تب بھی چینی باقایہ بچتی ہے تاہم کیری فارورڈ سٹاک بالکل کم ہو جائے گا۔ دوسری جانب مال ملوں کے ہاتھوں میں ہے اور ملیں حاضر سیل روک کر بازار تھوڑا بہت بہتر کروا کر فارورڈ تاریخیں کر کر کے تھوڑا تھوڑا مال بیچتی ہیں۔ انویسٹرز بھی کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں حاضر مال خرید کر اگلہ مہینہ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ 5/7 روپے کلو نفع مل جاتا ہے۔ .
May 24 2025 18:35:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں تو رکی ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور مئ کے سودوں کے 16580/90 جبکہ جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 16:16:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ مئ کے سودوں کے 16630/40 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 15:05:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئ سودوں میں 25 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16625 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 جون کی پیمنٹ کا 16725 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ھے .
May 24 2025 14:35:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور مئ کے سودوں کے 16600 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott