Sugar | چینی
May 22 2026
May 11 2023 11:28:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10625 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10650۔ ڈھرکی گھوٹکی 10750 الائنس اے کے ٹی 10725 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 10 2023 21:43:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 10675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11185 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ امید ہے ایک آدھ دن تک کے پی کے اور بلوچستان کیلئے لوڈنگ کھل جائے۔ .
May 10 2023 21:00:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر کی پیمنٹ پر 10650 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 11145 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
May 10 2023 17:01:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودے 11150 تک ہوے ہیں۔ .
May 10 2023 16:45:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10525/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 10575 میں سودے ہوے ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے 11100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ .
May 10 2023 15:26:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 10475/10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11020 تک ہوے ہیں اب 11050 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ نچلی سطح پر تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ .
May 10 2023 14:42:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے کم ہو کر 10955 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 11000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2023 13:38:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11025 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کیلئے تھوڑی تھوڑی لوڈنگ ہورہی ہے۔ امید ہے ایک دو دن تک لوڈنگ کھل جائے گی۔ .
May 10 2023 11:33:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10850 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10725 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10500 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10700 الائنس اے کے ٹی 10690 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مئ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
May 09 2023 16:32:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10525 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11150/60 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ تینوں ملوں میں تقریباً 300 سے 325 ٹرک کی لوڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی اچھی خاصی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ تاہم کے پی کے اور بلوچستان کیلئے ابھی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن تک لوڈنگ کھلنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز اپنا اپنا مال ملوں سے لوڈ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ جہاں فریش گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott