Sugar | چینی
May 22 2026
May 30 2025 19:16:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16615/20 جبکہ جون کے سودوں کے 17170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 17:55:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ می کے سودوں کے 16610 جبکہ جون کے سودوں کے 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 16:45:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16620/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 30 2025 15:33:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16800 رمضان 16750 سفینہ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16850 سویرہ 16875 کمالیہ 16725 جھنگ سائڈ سورج 16725 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ سوموار پیمنٹ پر آر وائی کے 16600 حمزہ اور جے ڈی ڈبلیو 16575 یونائیٹڈ 16575 اتحاد 16600 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16560 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700/725 جیسے ریٹ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16650 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
May 29 2025 23:04:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ مزید تیز ہوئی ھے اور 16625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 16650 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 16690 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودے 17235/40 تک ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں چینی کھل کر نہیں بیچ رہی ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں یہ ہفتہ فل گاہکی کا ھے۔ مارکیٹ مزید تیز ہو جائے گی ان شاءاللہ۔ .
May 29 2025 19:05:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 18:27:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے مئ کے سودوں کا 16700 کا گاہک ہے جبکہ جون کے سودے 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
May 29 2025 16:59:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 16600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16690 تک ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 17185 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ 2 تاریخ بنک کے ٹائم کے بعد ہی مارکیٹ گھوم جاے گی اور اگر گاہکی اسی طرح رہی تو پہلے ہی گھوم سکتی ہے۔ .
May 29 2025 14:42:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 تاریخ کی پیمنٹ پر 16750 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز اور آدم شوگر ملز سے ڈیلروں نے 2 جون کی پیمنٹ پر سودے لئے ہوے ہیں۔ اس لئے حمزہ کا ریٹ تھوڑا کم ھے۔ حمزہ شوگر ملز اگر وقت پر پیمنٹ نہ دو تو بیعانہ بھی ضبط کر لیتی ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے 2 تاریخ بنک ٹائم کے بعد مارکیٹ شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے دوران ہی تیزی بن سکتی ہے۔ .
May 29 2025 13:55:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے حالات انتہائی گرم ہیں۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 16700 میں کام ہوا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ مزید گاہک بن جاتا ہے 5 جون کی پیمنٹ پر لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott