Sugar | چینی
May 22 2026
May 21 2025 21:57:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں میں بھی 50/60 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16560 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 21 2025 18:47:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہیں اور 16500 جبکہ جون کے سودوں کے 17085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 17:41:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16470/80 جبکہ جون کے سودوں کے 17045/055 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 15:03:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16465 جبکہ جون کے سودوں کے 17035/045 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2025 13:59:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16675 رمضان 16575 سفینہ 16575 یونیکول 16575 المعیز 2 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16650 سویرہ 16650 کمالیہ 16525 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16375 حمزہ 16350 ار وای کے 16350 جے ڈی ڈبلیو 16250/60 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تاریخوں والے سودے بکے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے بازار ادھر ہی گھوم رہا ہے۔ ملیں تو کھل بیچتی نہیں ہیں لیکن گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے دکان دار بھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انویسٹرز بھی دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
May 20 2025 21:02:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16510 جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2025 16:52:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16530/540 جبکہ جون 17135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 20 2025 15:55:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 16280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16500/510 جبکہ جون 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2025 15:17:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16540 جبکہ جون 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 20 2025 15:15:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 16280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16540 جبکہ جون 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott