Sugar | چینی
May 22 2026
May 22 2025 17:14:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان کے مال کے 9800 روپیہ من جبکہ علی پور 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1 جون کی ڈلوری پر 300 کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ فصل اچھی ہے اور بیوپاری ابھی رکے ہوئے ہیں۔ .
May 22 2025 14:53:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کمزور ہے۔ .
May 22 2025 14:25:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10940 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 22 2025 14:15:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119.5/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے اگست شپمنٹ کرکے 360 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 112.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 22 2025 11:56:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال علی پور سے لوڈ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
May 21 2025 18:35:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 21 2025 18:22:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2025 17:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش یے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 21 2025 17:32:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2025 14:41:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11012 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott